اسلام و علیکم ناظرین۔

آپکی آواز کے ساتھ حاظر ہے وسیم راٹھور صرف VoUK TV پر ۔

•ناظرین اللہ تعالی نے جب سے یہ دنیا بنائی ھے اس میں خوشی غمی اور حادثات و واقعات شامل رکھے ہیں ۔ کبھی کوئی مصیبت اچانک سے آجاتی ھے اور انسان بے بس سا ہو جاتا ھے لیکن انسان کو اشرفالمخلوقات بھی بنایا کہ وہ سمجھ سکے کہ مشکل وقت میں کیا فیصلہ کیا جائے اور کیسے اس سے نمٹا جائے ۔

# ایسا ہی آج کل ہمارے دور میں ہو رہا ھے ، آج سے دو تین مہینے پہلے ساری دنیا نارمل تھی ہر کوئی اپنی خوشی اور مرضی کے ساتھ زندگی گزار رہا تھا مرضی سے جاگتا اور مرضی کے ساتھ ہلا گلا کرتا تھا ۔

لیکن پر اچانک ایسا ہوا کہ سب کچھ رک ساگیا ،

اک خوف اور دہشت نے انسانوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا ،

چلنے پھرنے اور مرضی سے جینے تک کا حق بھی چھین لیا ۔

وہ انسان جو اپنی ہی مرضی کرتا آیا وہ اچانک سے پابندساہو کردہ گیا ۔

جی ہاں اک وائرس جسکو کرونا کے نام سے جانا جاتا ھے لیکن یہ ھے کیا چیز اور ہماری ذندگیوں پر کیسے اثر انداز ہو رہا ھے ۔

###

9 وائرس سے متاثرہ زیادہ تر افراد ہلکے سے اعتدال پسند سانس کی بیماری کا تجربہ کریں گے اور خصوصی علاج کی ضرورت کے بغیر صحتیاب ہوجائیں گے۔ بوڑھے افراد ، اور ان لوگوں کو جو بنیادی امراض مثلا card قلبی مرض ، ذیابیطس ، سانس کی طویل بیماری ، اور کینسر جیسے سنگین بیماری کا زیادہ امکان رکھتے ہیں۔

CoVID-19

ٹرانسمیشن کی روک تھام اور اس کی رفتار کو کم کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپنے ہاتھ منہ تواتر سے دھو لیں اور اور الکوحل ملا سنتازر اگر موجود ہو تو اس کے استعمال سے اس وائرس کے پیھیلاو میں کمی لا جا سکتی ھے

کیا یہ کوئی سیاسی مقصد تھا یا کوئی کیمیائ ہتھیار جو دشمن کو دکھائی دیے بغیر ہی اس کی جان لے لے ۔

۔

ان سب سوالات کا جواب جانتے ہیں ۔۔

ہمارے ساتھ آج موجود ہیں ڈاکٹر انعام آغا جو پچھلے 20 سال سے میڈیکل کے شعبے سے وابسطہ ہیں اور انکی ملکی اور غیر ملکی سیاست پر بھی بہت گہری نظر ھے اور مختلف پلیٹ فارم پر اپنے آرٹیکلز بھی لکھتے ہیں جو بہت گہری ریسرچ پر مبنی ہوتے ہیں ۔

ہم آج ان سے کرونا کے متعلق کچھ سوالات کریں گئیں اور جانیں گے کہ کیا یہ کوئی بیماری ھے یا تیسری عالمی جنگ کا آغاز۔۔

سوالات :

I •

کرونا وائرس اور Covid-19 میں بنیادی کیا فرق ھے ؟

اور یہ وائرس دوسرے وائرس سے کیسے مختلف اور نقصان دہ ھے ؟

2 – –

بیرون ملک سے آنے اور بیرون ملک جانے والے لوگوں کے لئے کیا احتیاط ھے ؟

3-

کرونا وائرس کی کوئی ویکسین تیار ھے اور اک عام شہری کو اس ے کس حد تک خطرہ ھے ؟

4-

لوگوں کو لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد کن باتوں پر عمل کرنا ہوگا ؟ اور کیا حکومت اس کو رکنے کیلے اچھا کام کر رہی ھے ؟

؀ : کیا ملک کے باشندوں کو اس وائرس سے بچاو کیلئے کوئی خاص ٹریننگ یا سخت احتیاطی تدابروں پر عمل کرنا ہوگا؟

5-

اس وائرس کی وجہ سے کیا معاشی نقصان ہوا ھے اور اب لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد معیشت کیسے نظ آرہی آپ کو ؟

6-

کیا آپکو اس وائرس میں کوئی سیاست یا جنگی چال نظر آتی ھے ؟

6-1

لوگ کیوں اسکو 5 G ٹیکنالوجی سے منسلک کرتے ہیں ؟

؀: کیا اس وجہ سے مستقبل کی لمبی چال سمجھیں ؟

اب WHO نے کہا ھے کہ یہ وائرس کبھی نہی جائے گا؟ اس بات کو کیسے دیکھتے ہیں اور اک عام آدمی اسکو کیسے دیکھتا ھے ؟

۔۔

آخری :

ناظرین آج کے پروگرام میں ہم نے کوشش کی کہ کرونا وائرس کو زرا سمجھا جائے اور اسکی وجہ سے انسانی زندگیوں پر کیا اثرات ہوے ۔

اور کوئی سیاسی چال تو نہی۔

آپ سب کو چائیے کہ ایسی خوراک کا استعمال کریں جو امیونٹی بڑھائے اور ان بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دے ۔

اپنا رشتہ اپنے پروردگار سے مظبوطی سے قائم رکھیں کیونکہ ہر بیماری کی شفا بھی اس کی ساتھ تعلق رکھنے سے ہے ۔ جب آپ کو ایمان مضبوط ہو تا آپ مشکل وقت میں بھی ثابت قدم رہتے ہیں اور ہر اچانک آنے والی آفت کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

اپنی رائے ضرور دیجئے گا کیونکہ آپکی قیمتی رائے ہی ہمیں آگے بڑھنے میں مدد کر سکتا ھے ..